لڑکی نے بوائے فرینڈ کو ایئرپورٹ پر روکنےکیلئے عجیب طریقہ آزمالیا، جان کر آپکے ہوش اڑ جائینگے

لڑکی نے بوائے فرینڈ کو ایئرپورٹ پر روکنےکیلئے عجیب طریقہ آزمالیا، جان کر آپکے ہوش اڑ جائینگے

انڈیا کے شہر بنگلور وکے ائیرپورٹ پر عجیب و غریب واقعہ پیش آیا جہاں انتیس (29) سالہ لڑکی نے اپنے بوائے فرینڈ کو ممبئی جانے سے روکنے کیلئے ایک جھوٹی خبر پھیلا ئی.ایڈین میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ(26) جون کو پیش آیا جب پونے سے تعلق رکھنے والی اندرا راجور نے اپنے دوست میر رضا مہدی کو ممبئی جانے سے روکے نے کے لیئے بہت عجیب طریقہ آزمایا۔اندرا راجور میر رضا کیساتھ بنگلورو میں ایک جگہ نوکری کرتی تھیں، جس نے اھیرپورٹ پولیس کو نامعلوم نمبر سے کال کیا اور بتایا کہ ممبئی جانے والی فلائٹ کے مذکورہ مسافر کے بیگ میں بم ہے۔

ساتھ ہی خاتون نے پولیس کو یہ بھی بتایا کہ وہ اسکا بوائے فرینڈ ہے۔ بعدازاں جب پولیس نے طیارے سے میر رضا کو اتار کر اسکی تلاشی لی تو اسکے پاس سے کچھ بھی برآمد نہ ہوا۔میر رضا نے پولیس کو بتایا کہ دونوں مختلف فلائٹ سے ممبئی جا رہے تھے اور اندرا بھی ائیرپورٹ پر موجود تھی، پرواز کے اڑان بھرنے سے قبل دونوں نے بیٹھ کر بات چیت بھی کی تھی۔اندرا کو حراست میں لیکر پولیس اسٹیشن لے جایا گیا جہاں انہوں نے اپنے بیان میں بتایا کہ انکے اور میر رضا کے درمیان کچھ اختلافات تھے اور وہ میر رضا کو ممبئی جانے سے روکنا چاہتی تھی۔

Author

اپنا تبصرہ لکھیں