سبی:مل گورگیج گاؤں میں بچاؤ بند کے کام میں مصروف بلڈوزر میں دھماکا ہواہے،مزید تفصیلات کے مطابق سبی دھماکے کے نتیجے میں بلڈوزر میں سوار باپ بیٹا زخمی ہوگئے .ڈی سی کا کہنا تھا کہ تحقیقات کررہے ہیں کہ دھماکے کی نوعیت کیا ہے
مزید تفصیلات جاری ہیں
Author
Post Views: 41