آج کوئٹہ میں شٹرڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال ہو گا
کوئٹہ(پ ر)بلوچستان یکجہتی کمیٹی رہنما بیبرگ بلوچ نے کہا کہ کوئٹہ میں شٹرڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال ہو گا ، ان کا کہنا تھا کہ بلوچستان کے شہرکوئٹہ میں بلوچ راجی مچی کےمظاہرین پر کریک ڈاؤن اور گرفتاریوں کے خلاف آج بروز پیر کوئٹہ میں شٹرڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال ہو گا . .
Author
Post Views: 53