کچلاک میں سیکورٹی فورس کی چیک پوسٹ پر بم حملہ فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ بلوچستان kamran جون 11, 2024June 11, 2024 0 تبصرے 108 مناظر کچلاک میں ایف سی چیک پوسٹ پر دستی بم حملہ ہوا۔ پولیس ذرائع کے مطابق حملے میں کوئی نقصان نہیں ہوا۔ نامعلوم موٹر سائیکل سوار چیک پوسٹ پر دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے۔ علاقے کو گھیرے میں لے کر مزید تفتیش کررہے ہیں۔ Author kamran View all posts Post Views: 138