کوئٹہ، ایف سی کی پوسٹ کے قریب دھماکا، 3افراد زخمی
کوئٹہ میں ایف سی کی پوسٹ کے قریب دھماکے میں 3افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں ہزارگنجی لنک روڈ پر ایف سی پوسٹ کے قریب دھماکا ہوا ہے، پولیس اور ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں، پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے میں 3افراد زخمی ہوئے،جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
Author
Post Views: 606