دکی سے اغوا 7 کان بازیاب ہوکر گھروں کو پہنچ گئے
دکی سے اغوا کیے گئے 7 کان کن بازیاب ہوکر اپنے گھروں میں پہنچ گئے۔ دکی کی مختلف کوئلہ کانوں میں کام کرنے والے 7 کان کنوں کو گزشتہ ماہ اغوا کیا گیا تھا۔ مغویوں کی بازیابی کیلئے اغوا کاروں نے تاوان کی ادائیگی کا مطالبہ کیا تھا۔ پولیس ذرائع کے مطابق کان کنوں کی بازیابی سے متعلق معلومات لی جارہی ہیں۔
Author
Post Views: 95