ایس کے صلاح الدین اچکزئی کو فائرنگ کرکے شہید کر دیا گیا
ایس کے صلاح الدین اچکزئی کو فائرنگ سے شہید کر دیا گیا خبر کی تفصیل کچھ یوں ہے کہ توبہ اچکزئی میں ایس کے صلاح الدین اور فقیر محمد شمکزئی کے درمیان صلح ہورہا تھا کہ فائرنگ کا واقعہ پیش آیا اور ایس کے صلاح الدین موقع پر شہید ہوگئے جبکہ عصمت بلال زئی اور ایک دوسرا ساتھی زخمی ہے واقع کی مزید تفتیش قلعہ عبداللہ لیویز کررہی ہے
Author
Post Views: 33