سابق وزیر داخلہ بلوچستان ضیاء لانگو کی گاڑی چوری
سابق وزیر داخلہ بلوچستان ضیاء لانگو کی گاڑی چوری ہوگئی. لیویز ذرائع کے مطابق ضیاء لانگو کی گاڑی گھر سے چوری ہوئی ضیاء لانگو کی گاڑی ڈرائیور چوری کرکے لے گیا تھا ، لیویز فورس بسیمہ کی کامیاب کارروائی ڈرائیور گرفتار اور مسروقہ گاڑی کو برآمد کرلیا گیا، لیویز فورس نے گاڑی ٹریکر کے ذریعے بسیمہ کے علاقے پتک سے برآمد کیا .
Author
Post Views: 37