گوادر، بم ڈسپوزل اسکواڈ پر حملہ

گوادر، بم ڈسپوزل اسکواڈ پر حملہ گوادر میں سانجی پہاڑی علاقے میں سیکورٹی فورسز کے بم ڈسپوزل اسکواڈ پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا تفصیلات کے مطابق واقعہ تب پیش آیا جب بم ڈسپوزل ٹیم چوکیوں کی طرف جانے والے رستے پر رواں تھے جس کے نتیجے میں دو اہلکار جاں بحق اور چار زخمی … Continue reading گوادر، بم ڈسپوزل اسکواڈ پر حملہ