ڈالر سستا ہوگیا

ڈالر سستا ہوگیا   کرنسی مارکیٹ میں ڈالر مزید 8 پیسے سستا ہو گیا۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹینڈ بائی پروگرام کا اسٹاف لیول معاہدہ ہونے کے بعد کرنسی مارکیٹ میں روپیہ مسلسل مضبوط ہو رہا ہے۔کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر مزید 8 پیسے سستا ہو گیا۔ ایک ڈالر … Continue reading ڈالر سستا ہوگیا