google-site-verification=hCdMJtRSQIFlKGUKDvshKKo__duzI1re2ugCjowz_Yg

حنا ربانی کھر قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ کی چیئرپرسن منتخب

حنا ربانی کھر قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ کی چیئرپرسن منتخب

حکومت نے حنا ربانی کھر کو قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ کی چیئرپرسن منتخب کردیا.مزید تفصیلات کے مطابق حنا ربانی کھر کا انتخاب قائمہ کمیٹی برائے خارجہ کے اجلاس میں کیا گیا.حنا ربانی کھر کا چیئرپرسن کے لیے نام عائشہ نزیر نے تجویز کیا اور شائستہ پرویز ملک نے نام کی تائید کی .حنا ربانی کھر نے کمیٹی ممبران کا انکو متفقہ چیئرپرسن منتخب کرنے پر اظہار تشکرکیااور آخر میں کمیٹی ممبران نے حنا ربانی کھر کو چیئرپرسن منتخب ہونے پر مبارکباد دی

Author

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.