google-site-verification=hCdMJtRSQIFlKGUKDvshKKo__duzI1re2ugCjowz_Yg

سو سال پرانی کار میں ستر سالہ آسٹریلوی جوڑا کوئٹہ پہنچ گیا

سو سال پرانی کار میں ستر سالہ آسٹریلوی جوڑا کوئٹہ پہنچ گیا

آسٹریلیا کا 76 سالہ جوڑا 1سو دو سال پرانی کار میں سفر کر کے کوئٹہ پہنچ گیا۔ ہم عمر میاں بیوی نے پاکستان آمد کے لیے نو ملکوں کا سفر طے کیا۔ لیسنگ کڈبے لندن سے 27000کلو میٹر کا سفر طے کر کے کوئٹہ پہنچے ہیں۔ دونوں میاں بیوی نے پاکستانیوں کو خوش مزاج کہا۔ انہوں نے انگلینڈ سے آسٹریلیا تک سیر کا پروگرام بنایا ہے، وہ لاہور سے ہوتے ہوئے واہگہ بارڈر کے ذریعے انڈیا جائینگے۔

Author

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.