google-site-verification=hCdMJtRSQIFlKGUKDvshKKo__duzI1re2ugCjowz_Yg

افغانستان کے حکومت کا اپنے شہریوں کیلئے احسن اقدام

افغانستان کے حکومت کا اپنے شہریوں کیلئے احسن اقدام

افغانستان کے حکومت کا اپنے شہریوں کیلئے احسن اقدام،‏افغانستان کے شہر قندھار میں تمام ریڑھیوں کو ضبط کرکے بلدیہ نے ایک مقام پہ شیڈز بنا دئیےتاکہ ٹریفک کا مسئلہ بھی نہ بنے اور شہر کی خوبصورتی بھی برقرار رہے،ہماری بلدیہ ہوتی تو ریڑھی الٹا پلٹا کر گاڑیاں فروٹ سے بھر کے نکل جاتے.قومیں ہمیشہ ناانصافی سے برباد ہوتیں ہیں .واضح رہے افغانستان نے بنا ایٹمی طاقت کے دنیا کے 2 سپر پاور ملکوں کو شکست دی .ملک ایٹمی طاقت نہ ہونے کے باوجود پہلے سُپر پاور روس کو تھوڑا اور پھر امریکہ کو ناکوں چنے چبوائے

Author

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.