google-site-verification=hCdMJtRSQIFlKGUKDvshKKo__duzI1re2ugCjowz_Yg

محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردیمحکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، جب کہ اسلام آباد میں بھی موسم گرم رہے گا، شام کے وقت تیز ہوا چلنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر، مری، گلیات اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔

 

محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع کوہاٹ، کرک، بنوں، ٹانک، وزیرستان، ڈی آئی خان میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ چترال، دیر، سوات، ایبٹ آباد، بالاکوٹ، مانسہرہ میں بارش کا امکان ہے جب کہ سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم رہے گا۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ تھرپارکر، عمرکوٹ، سانگھڑ، میرپورخاص، بدین۔ .

Author

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.