google-site-verification=hCdMJtRSQIFlKGUKDvshKKo__duzI1re2ugCjowz_Yg

دکی ،کوئلہ کان میں گیس بھر جانے سے 3 کانکن جاں بحق

دکی ،کوئلہ کان میں گیس بھر جانے سے 3 کانکن جاں بحق

کوئٹہ :دکی کی کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرجانے سے 3 کانکن جاں بحق، چیف مائنز انسپکٹر بلوچستان کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ دکی کی کوئلہ کان میں گیس بھر جانے سے 3 کانکن دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے۔

Author

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.