google-site-verification=hCdMJtRSQIFlKGUKDvshKKo__duzI1re2ugCjowz_Yg

بلوچستان نانی مندر میں دہائیوں بعد فارسی تیندوا دیکھا گیا

بلوچستان نانی مندر میں دہائیوں بعد فارسی تیندوا دیکھا گیا

 

کوئٹہ،بلوچستان نانی مندر میں کئی دہائیوں بعد فارسی تیندوا دیکھا گیا، ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کے مطابق فارسی تیندوے کا مسکن ہنگول نیشنل پارک ہے، خلیج فارس کی مناسبت سے اسے فارسی تیندوا کہا جاتا ہے۔

Author

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.