google-site-verification=hCdMJtRSQIFlKGUKDvshKKo__duzI1re2ugCjowz_Yg

پاک ایران ٹریک تاحال بحال نہ ہوسکا

پاک ایران ٹریک تاحال بحال نہ ہوسکا

حالیہ طوفانی بار شوںاورسیلابی ریلوں نے ٹریک کو دالبندین، نوکنڈی، احمد وال سیکشن میں نقصان پہنچایا ہے ، ریلوے ذرائع کے مطابق رات سے سیلابی پانی رک جانے کے بعد کام شروع کردیا ہے ، مزید بحالی کے لئے وقت درکار ہوگاپاک ایران ریلوے ٹریک حالیہ سیلابی ریلوں نے بری طرح متاثر کیا ہے 14 اپریل کو توزگی کے مقام پر حادثہ کا شکار مالبردار ٹرین کو ٹریک پر چھڑا دیا ہے حادثے کی سبب مالبردار ٹرین کے انجمن کو نقصان پہنچا تھا ٹریک کے بحالی کے بعد نیا انجمن روانہ کیا جائے گا

Author

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.