google-site-verification=hCdMJtRSQIFlKGUKDvshKKo__duzI1re2ugCjowz_Yg

اگر پنجابیوں کی لاشیں آئیں تو بلوچوں کی بھی پنجاب سے آئیں گی، جان اچکزئی

 

اگر پنجابیوں کی لاشیں آئیں تو بلوچوں کی بھی پنجاب سے آئیں گی، جان اچکزئی

کوئٹہ،سابق صوبائی نگراں وزیر اطلاعات جان محمد اچکزئی نے ایکس پر اپنے آفیشل اکاﺅنٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ اگر پنجابیوں کی لاشیں بلوچستان سے آئیں گی تو بلوچوں کی لاشیں بھی پنجاب سے آئیں گی، پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں متعدد بلوچ طلباءزیر تعلیم ہیں اور ایک کروڑ بلوچ برسوں سے جنوبی پنجاب میں رہ رہے ہیں، واضح رہے کہ گزشتہ دنوں ضلع نوشکی سے پنجاب سے تعلق رکھنے والے مزدوروں کو چیکنگ کے بعد بس سے اتار کر جاں بحق کر دیا گیا تھا جس کی وزیر اعلیٰ بلوچستان سمیت دیگر اعلیٰ افسران نے بھی مذمت کی تھی۔

https://urdu.tawarepakistan.com/archives/2623

https://urdu.tawarepakistan.com/archives/2635

Author

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.