google-site-verification=hCdMJtRSQIFlKGUKDvshKKo__duzI1re2ugCjowz_Yg

صدر مملکت آصف علی زرداری سے گورنر بلوچستان کی ملاقات

صدر مملکت آصف علی زرداری سے گورنر بلوچستان کی ملاقات

صدر مملکت آصف علی زرداری سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل نے بدھ کے روز ایوان صدر اسلام آباد میں ملاقات کی. مُلاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور صوبے میں وفاقی ترقیاتی منصوبوں سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا. اس موقع پر صدر پاکستان آصف علی زرداری نے شیخ جعفرخان مندوخیل کو گورنر بلوچستان کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور ان کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا. دونوں رہنماؤں نے وفاق اور صوبوں کے درمیان روابط و تعلقات کو مزید مضبوط اور خوشگوار بنانے پر زور دیا گیا

Author

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.