google-site-verification=hCdMJtRSQIFlKGUKDvshKKo__duzI1re2ugCjowz_Yg

پٹرول مہنگا ہوگا

 

پٹرول مہنگا ہوگا

عالمی قیمتوں میں تبدیلی اور وفاقی حکومت کے ٹیکسوں میں اضافے کے منصوبے کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق آج پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر اضافہ ہوسکتا ہے، پیٹرول کی قیمت 298 روپے فی لیٹر تک جا سکتی ہے۔ ڈیزل کی قیمت میں بھی 2 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔ غیر سرکاری رپورٹس بتاتی ہیں کہ حکومت پیٹرولیم لیوی کو 60 روپے سے بڑھا کر 100 روپے فی لیٹر کرنے پر غور کر رہی ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان 15 اپریل کی شام متوقع ہے۔

پٹرول کی قیمت

روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر

نوشکی واقعے میں کیا ہوا؟ خواتین کے قریب بیٹھنے سے جان بچی، عینی شاہد

Author

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.