نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کوئٹہ پہنچ گئے، جشن آزادی کی تقریب میں شرکت کرینگے

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کوئٹہ پہنچ گئ

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کوئٹہ پہنچ گئے۔نائب وزیر اعظم سینیٹر اسحاق ڈار اور سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچے، دورہ کے موقع پر سینیٹر اسحاق ڈار کو امن و امان پر بریفنگ دی جائے گی، نائب وزیراعظم آج شام ایوب سٹیڈیم میں جشن آزادی کی مناسبت سے تقریب میں شرکت کریں گے۔اسحاق ڈار کی آمد پر سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے، شہر میں سکیورٹی فورسز کی بھاری نفری تعینات کی گئی، ہیلی کاپٹر گشت کرتا رہا، ایوب سٹیڈیم جانے والے تمام راستے بند کئے کر دیئے گئے۔

Author

آپ بھی پسند کر سکتے ہیں…
Leave A Reply

Your email address will not be published.