google-site-verification=hCdMJtRSQIFlKGUKDvshKKo__duzI1re2ugCjowz_Yg

پاکستانی شہری پرتگال میں ڈکیتی مزاحمت پر قتل

پاکستانی شہری پرتگال میں ڈکیتی مزاحمت پر قتل

لاہور کے رہائشی نوجوان طالب علم انتھونی شوکت کو پرتگال میں قتل کر دیا گیا۔ اہلخانہ نے حکومت سے میت جلد پاکستان لانے اور انصاف کی اپیل کی ہے۔گھر والوں نے مزید بتایا کہ مقتول کو ڈاکوؤں نے قتل کیا ، موبائل ، رقم اور لیپ ٹاپ لوٹ لیا۔اہل خانہ کا کہنا ہے کہ مقتول انتھونی شوکت پرتگال کینسر ریسرچ کے پراجیکٹ کے لیے گیا تھا۔نتھونی شوکت نے سویڈن سے ماسٹر اور جرمنی سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کر رکھی تھی۔

 

Author

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.