google-site-verification=hCdMJtRSQIFlKGUKDvshKKo__duzI1re2ugCjowz_Yg

حکومت کا ملازمین کو جون کی تنخواہ عید سے قبل دینے کا فیصلہ

حکومت کا ملازمین کو جون کی تنخواہ عید سے قبل دینے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے عید الاضحیٰ پر سرکاری ملازمین کو جون کی تنخواہ ایڈوانس دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سرکاری ملازمین کو عید سے قبل ایڈوانس تنخواہ ادا کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔ جون کی ایڈوانس تنخواہ 13 جون سے پہلے ادا کر دی جائیگی.سرکاری ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی کا عمل آئندہ ہفتے شروع ہو جائیگا وزیراعلیٰ کا ایڈوانس تنخواہ دینے کا فیصلہ سرکاری ملازمین کو عید کے اخراجات میں آسانی فراہم کرنے کے لئے ہے۔

https://urdu.tawarepakistan.com/current-affair/pakistan/pakistan-news/5155/

Author

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.