google-site-verification=hCdMJtRSQIFlKGUKDvshKKo__duzI1re2ugCjowz_Yg

کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

صوبائی دارالحکومت کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز نے بتایا کہ زلزلے کی شدت 3.3 اور گہرائی 30 کلومیٹر تھی، زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے 23 کلومیٹر جنوب میں تھا۔ لوگ مایوسی کے عالم میں کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے تاہم خوش قسمتی سے کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

Author

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.