سونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر، فی تولہ 4 لاکھ 25 ہزار 178 روپے

سونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر، فی تولہ 4 لاکھ 25 ہزار 178 روپے

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے نتیجے میں سونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا 84 ڈالر کے اضافے سے 4 ہزار 39 ڈالر تک جا پہنچا۔ اس کے اثرات مقامی سطح پر بھی نمایاں ہوئے، جہاں فی تولہ سونا 8 ہزار 400 روپے مہنگا ہوکر 4 لاکھ 25 ہزار 178 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر جا پہنچا۔

اسی طرح فی 10 گرام سونے کی قیمت 7 ہزار 202 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 64 ہزار 521 روپے ریکارڈ کی گئی۔

Author

آپ بھی پسند کر سکتے ہیں…
Leave A Reply

Your email address will not be published.