google-site-verification=hCdMJtRSQIFlKGUKDvshKKo__duzI1re2ugCjowz_Yg

ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری آگئی

ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد میں یوٹیلیٹی سٹورز کے ملازمین آج اپنی رمضان گریجویٹی بینک ٹرانسفر کے ذریعے وصول کریں گے۔ مستقل اور کنٹریکٹ ملازمین کو ان کی ابتدائی بنیادی تنخواہ کے برابر بونس ملے گا جبکہ یومیہ اجرت پر 25000 روپے مقررہ رقم ملے گی۔ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن (یو ایس سی) کی انتظامیہ نے 10 ہزار 303 ملازمین کو اعزازیہ کی ادائیگی کی منظوری دے دی ہے جو 19 کروڑ 77 لاکھ 57 ہزار 700 روپے بنتے ہیں۔ بونس کے اہل ہونے کے لیے، ملازمین کو رمضان کے مہینے میں کم از کم 80% حاضری کی ضرورت تھی۔

https://urdu.tawarepakistan.com/archives/2335

https://urdu.tawarepakistan.com/archives/2308

Author

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.