دو روز قبل پاک کالونی میں راہ چلتی خاتون کے ساتھ بدتمیزی اور اسے ہراساں کرنے کے واقعے کی ویڈیو جیو نیوز نے حاصل کر لی۔ویڈیو میں نظرآرہا ہے کہ باپردہ خاتون گلی سے گزر رہی ہے، اس دوران پیچھے سے آنے والا اوباش شخص خاتون کو پکڑتا ہے، خاتون کے شور مچانے پر اوباش شخص فرار ہو جاتا ہے
Prev Post
Next Post
You might also like