google-site-verification=hCdMJtRSQIFlKGUKDvshKKo__duzI1re2ugCjowz_Yg

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس کا روڈ سیفٹی سیمینار

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس کا روڈ سیفٹی سیمینار

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کی جانب سے پاکستان سویٹ ہوم کی بچیوں کے لیے روڈ سیفٹی سے آگاہی کے حوالے سے سیمنار کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ جس میں موٹروے پولیس کے افسران طالبات کو موٹروے پر سفر کرنے اور ٹریفک قوانین کی پاسداری کو یقینی بنانے پر ٹریننگ سیشن دیں گے۔
خصوصی شرکت:
مبشرہ جاوید
(ایس ایس پی ہیڈ کوارٹرز نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس)
زمرد خان (ہلال امتیاز)
(سربراہ پاکستان سویٹ ہوم)
بتاریخ: آج 2 مئی 2024 بروز جمعرات
وقت: دوپہر 3 بجے سے شام 4 بجے تک
بمقام: پاکستان سویٹ ہوم، H-9/4 اسلام آباد
میڈیا کے تمام نمائندگان سے کوریج کی خصوصی استدعا کی جاتی ہے۔

Author

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.