google-site-verification=hCdMJtRSQIFlKGUKDvshKKo__duzI1re2ugCjowz_Yg

سینیٹ انتخابات، پیپلز پارٹی سب سے بڑی جماعت بن گئی

 

سینیٹ انتخابات، پیپلز پارٹی سب سے بڑی جماعت بن گئی

 

سینیٹ انتخابات کے نتائج جاری ہو گئے ہیں اور پیپلز پارٹی 24 نشستوں کے ساتھ سینیٹ میں سب سے بڑی جماعت بن کر سامنے آئی ہے۔ سینیٹ کل 85 ارکان پر مشتمل ہے، جن میں 5 آزاد، 3 ایم کیو ایم، 3 اے این پی، 4 بلوچستان عوامی پارٹی، اور بی این پی، مسلم لیگ (ق) اور نیشنل پارٹی کا ایک ایک رکن ہے۔ خیال رہے کہ خیبرپختونخوا میں سینیٹ کی 11 نشستوں کے لیے انتخابات نہیں ہوئے۔

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا میڈیا پر اظہار برہمی

Author

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.