google-site-verification=hCdMJtRSQIFlKGUKDvshKKo__duzI1re2ugCjowz_Yg

چوری کے بعد اعتکاف میں بیٹھنے والا چور گرفتار

چوری کے بعد اعتکاف میں بیٹھنے والا چور گرفتار

پنجاب کے ضلع لیہ کے شہر چوک اعظم میں ایک واقعہ پیش آیا جہاں پولیس نے مسجد سے چوری کرکے اعتکاف میں بیٹھے ایک چور کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے ملزم سے مسروقہ سامان برآمد کر لیا ہے اور اس کے ساتھی کی گرفتاری کے لیے چھاپے مار رہے ہیں۔ ملزمان دو روز قبل درزی کی دکان کے تالے توڑ کر 12 سوٹ چوری کر کے لے گئے تھے۔ ایک ملزم بلال نے چوری کی واردات کے بعد مسجد میں پناہ لی تھی۔

https://urdu.tawarepakistan.com/archives/2145

Author

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.